وزیر بلدیات سندھ کی پنجاب میں سینٹ الیکشن کی تعر یف

0
26

۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے پنجا ب میں سینیٹ میں بلا مقا بلہ امیدواروں کی کا میا بی کو سرا ہتے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ میں بھی ایسا ہو نا چا ہئے تھا لیکن اس کے لئے سنجیدگی کی ضرورت ہو تی ہے تما م سیا سی جما عتو ں کو ایک ٹیبل پر بیٹھ کر اس پر مشا ور ت کر نی چا ہےے تھی انہو ں نے کہا کہ یو سف رضا گیلا نی کی حما یت کی لئے ایم کیو ایم کے سا تھ با قا عدہ را بطو ں سے متعلق انہیں علم نہیں ہے ،سیا سی طو ر پر سب سے را بطہ کیا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے سندھ اسمبلی اجلا س کے بعد میڈیا کا ر نر پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بکر ا عید پر بکر ا منڈیا ں لگتی ہیں یہا ں پر انا ج منڈی بھی ہے با قی تما م منڈیا ں ختم ہو گئی ہیں سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جن لو گو ں کو سینیٹ کے ٹکٹ دیئے ہیں ان پر انکے اپنے لو گ اعترا ضا ت کر رہے ہیں اگر نا مزدگیا ں غلط ہو ںتو لو گ اپنے ضمیر کے مطا بق اور کچھ نہیں کر سکتے تو وہ ووٹنگ کے لئے اسمبلی نہیں جا ئینگے یا پھر اپنا ووٹ خرا ب کر دینگے اگر پیپلز پا ر ٹی سینیٹ کےلئے غلط امیدوارو ں کو ٹکٹ جا ر ی کر تی تو ہما ر ی پا ر ٹی میں بھی خد شا ت سامنے آتے ۔انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لو گو ں نے بلو چستا ن میں عبدا لقا در پر اعترا ض کیاسندھ میں فیصل واوڈا پر اعترا ض سا منے آیا ہے لو گو ں کا اعترا ض ہے کہ فیصل وا وڈا ایم این اے ہیں الیکشن کمیشن کو مطلو ب ہےں وہا ں پیش بھی نہیں ہو رہا ہے ، سندھ میں سیف اللہ ابڑو پر بھی اعترا ض سامنے آیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 2018کے عا م انتخا با ت سے قبل پی ٹی آئی نے 20ایم پی ایز کو پا ر ٹی سے دکھا وے کے طو ر پر نکا لا بعد میں ان میں سے کچھ لو گو ں کو پا ر ٹی ٹکٹ دیئے اور پھر کا بینہ میں شامل کیا ان کو ایک با ر پھر بر طر ف کیا گیا ہے ۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت نے کہا کہ فو ج کی نگرا نی میں انتخا با ت پر انہیں کو ئی اعترا ض نہیں ہے ہم نے کبھی بھی اعترا ض نہیں کیا ۔انہو ں نے کہا کہ انہو ں نے صر ف آر ٹی ایس سسٹم پر اعترا ض کیا تھا اور 2018میں لو گو ں نے جس طریقے سے کر دا ر ادا اس پر اعترا ضا ت کئے تھے ۔انہو ں نے کہا کہ فو ج ہما را قا بل احترا م ادا رہ ہے فو ج پر تنقید نہیں ہو نی چا ہئے ۔انہو ں نے کہا کہ ضمنی انتخا با ت میں پا کستا ن کی عوا م نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور ان نا اہل حکمرا نو ں کو مسترد کر دیا ہے، حز ب اختلا ف کے امید وارو ں نے بڑ ی لیڈ سے کامیابی حا صل کی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے وو ٹو ں میں کمی آئی ہے ،پی ٹی آئی اپنی نو شہر ہ کی سیٹ بھی ہا ر گئی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ڈسکہ میں 20پو لنگ اسٹیشنز کے پو ر ے عملے کو ہی اُٹھا لیا گیا ۔ان بیس پو لنگ اسٹیشنز پر وو ٹو ں کا تنا سب 70سے 80فیصد دکھا یا گیا ہے جبکہ با قی 300سے زا ئد پو لنگ اسٹیشنز پر ووٹو ں کا تنا سب 30سے35فیصد د کھا یا گیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے شکر گزا ر ہیں جنہو ں نے این اے 75پر دو با ر ہ انتخا با ت کا فیصلہ کیا ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی سیا سی انتقا م پر یقین نہیں رکھتی ہما ر ے لئے سب قا بل احترا م ہیں اچھی با ت ہے کہ ایک اور شا عر کا اضا فہ ہو گیا ہے انہو ں نے کہا کہ یہ مکا فا ت عمل ہے جو دو سرو ں پر چھڑ ی اٹھا نے پر طنز کر تے تھے آج وہ خو د چھڑ ی کا سہا را لے رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ حلیم عا دل شیخ کے معا ملے پر وزیر اعظم عمرا ن خا ن خو د کمیٹی تشکیل دےں ۔کیا پی ٹی آئی سے تعلق ہو نے اور اپو زیشن لیڈر ہو نے سے کو ئی قا نو ن سے با لا تر ہو جا تا ہے ؟ کیا حلیم عا دل شیخ کوپو لنگ اسٹیشن میں ہتھیا ر بند لشکر کے ساتھ جا نے کی اجا زت ہے ؟وہ آئی جی سندھ اورپو لیس پر دبا ﺅ ڈا ل کر جا ر ی تحقیقا ت میں اثر اندا ز ہو نے کی کو شش کر رہے ہیں گو ر نر صا حب بھی آئی جی سندھ کو تبدیل کر نے کی با ت کر رہے ہیں ۔کیا یہ گڈ گو ر ننس ہے ۔کیا یہ نیا پا کستا ن ہے ؟یہ خو د ایک پا کستا ن بنا نے کی با ت کر تے تھے ۔صو با ئی وزیر سید نا صر حسین شا ہ نے حلیم عا دل شیخ پر تشدد کو مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ وہ سیا سی انتقا م پر یقین نہیں رکھتے ۔حلیم عا دل شیخ کو ایس ایس پی ملیر نے اپنی گا ڑ ی میں ساتھ بٹھا یا اور ان سے عام قیدیو ں والا سلو ک بھی نہیں رکھا گیا ۔حلیم عا دل شیخ کو سا دہ در خواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے ہسپتا ل منتقل کیا اب ان کی میڈیکل رپو ر ٹ بھی آگئی ہے جس کے مطا بق ان کو عا ر ضہ نہیں ہے اس کے با وجو د وہ ہسپتا ل میں ہےں ۔ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ کتے کے کا ٹنے واقعا ت پو ر ے ملک میں ہو تے ہیں لیکن سندھ میں ایسا کو ئی واقعہ ہو تا ہے تو شو ر مچ جا تا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ کتو ں کے کا ٹنے کے وا قعا ت نہیں ہو نے چا ہئے سندھ اسمبلی میں کے فلو ر پر شو شہ چھو ڑا گیا کہ ربیز پرو گرا م میں کروڑو ں رو پے ہڑپ کر لئے گئے ،میں ان سے گزا رش کر تا ہو ں کہ بجٹ بک کھو ل کر دیکھیں ایسا کو ئی پرو گرا م سندھ حکومت نے شرو ع ہی نہیں کیا ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت فلا حی تنظیمو ں ،سول سو سائٹی اور عا لمی ڈو نر ایجنسیو ں کے تعا ون سے ربیز پر کا م کر رہی ہے پو ر ے صو بہ میں اس پر کا م ہو رہا ہے جس سے بہت زیا دہ بہتری آئی ہے، لیکن اگر کتے کے کا ٹنے کا کو ئی ایک کیس بھی ہو تا تو وہ نہیں ہو نا چا ہئے ۔

Leave a reply