وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیرہوا بازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ،دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالےسےتفصیلی حکم نامہ جاری کریں گے،
وکیل نے عدالت میں کہا کہ غلام سرورکی غیرذمہ دارانہ بیان بازی سےملک کی جگ ہنسائی ہوئی، وزیرکوچاہیئےتھاکسی کی ڈگری جعلی تھی توخفیہ کارروائی کرتے، پی آئی اےکی پروازوں پریورپ میں 6 ماہ کی پابندی عائدہوگئی،262 پائلٹس سے متعلق غلام سرورنےغیرذمہ دارانہ بیان دیا،
اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان
شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے
وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی
860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل
لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی
طارق اسدایڈووکیٹ نےغلام سرورخان کی بطوروزیربرطرفی کیلیے عدالت سے رجوع کیا تھا،درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ وزیرہوابازی نے انکوائری کےبغیر262 پائلٹس پرجعلی لائسنس کاالزام لگایا،قومی اسمبلی میں غیر ذمے دارانہ تقریرپرغلام سرورخان کوبرطرف کیاجائے،
پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی