وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید

وزیر-اطلاعات-رنگے-ہاتھوں-پکڑا-گیا،-مائزہ-حمید #Baaghi

وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات خود فیک نیوز پھیلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا.

مائزہ حمید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کی کوئی کمپنی نہیں ہے فواد چوھدری فیک نیوز کے خلاف قانون لانے کا ڈرامہ کرنے والے خود فیک نیوز پھیلا رہے ہیں.. زرا ہمت کریں اور اطلاع دینے والوں کے نام بتائیں پہلے ایسے نیوز چلایا ہی نہ کرو جس کی وجہ سے بعد میں اپنا ہی منہ کالا کرنا پڑے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے فواد چودھری کو بھی اب معافی کب مانگ رہے ہو پھر

مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ جعلی حکومت کے کرپٹ وزیر اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے ARY جیسے چینلز کو فیک نیوز کیلئے استعمال کر رہے ہیں. یہ چینل پہلے بھی جھوٹی خبروں پر ہرجانہ بھر چکا ہے اور اب جنید صفدر کے معاملے میں بھی اس سرٹیفائیڈ جھوٹے چینل نے معافی نہ مانگی تو اسے ایک بار پھر شرمندگی اٹھانی پڑے گی.

مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی ATMs ایک بار پھر کرپٹ ترین ثابت. فارن فنڈنگ ہو، توشہ خانے کے تحائف ہوں یا ATMs کی کرپشن ہو. عمران خان اپنی چوریاں بھی چھپاتا ہے اور اپنی AMTs کی بھی. اس کرپٹ ترین کابینہ اور انکے سرغنہ عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ سمیت تمام مقدمات کو جلد منطقی انجام تک پہنچانا چاہئے

تبدیلی سرکار نے تبدیلی کے نام پر عوام کو رسوا کر دیا ہے

 وہ والا اسد عمر کہاں ہے جو کہتا تھا پٹرول 40 روپے لیٹر کردوں گا؟

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

نیازی اینڈ کمپنی نے پاکستان کا مستقبل مخدوش کردیا، مائزہ حمید

جب تک یہ حکومت رہے گی پاکستان کیلئے کوئی اچھی خبر کی توقع نہ رکھے۔مائزہ حمید

Comments are closed.