fbpx

وزیر خزانہ شوکت ترین بڑی مشکل میں پھنس گئے

وزیر خزانہ شوکت ترین بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست گزار کو درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے ڈپٹی اٹارجنرل نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کرنے کی استدعا کردی .درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور شوکت ترین کو فریق بنایا گیا .درخواست گزار نے کہا کہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ، آئین کسی بھی غیر منتخب شخص کو وفاقی وزیر بنانے کی اجازت نہیں دیتا، شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو کالعدم قرار دیا جائے،

واضح رہے کہ حفیظ شیخ کے استعفیٰ کے بعد حماد اظہر اور پھر شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنایا گیا ہے، شوکت ترین وزیر خزانہ بننے کے بعد کئی اجلاس بھی کر چکے ہیں اور اب بجٹ بھی انہوں نے پیش کرنا ہے، تحریک انصاف کی حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے،اس سے قبل حکومت کے پہلے وزیر خزانہ اسد عمر تھے جن سے وزارت واپس لے لی گئی تھی

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.