وزیرقانون کا پولیس تشدد کے باعث زیرحراست ملزمان کی ہلاکت کا نوٹس

وزیرقانون پنجاب نے پولیس تشدد کے باعث زیرحراست ملزمان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پولیس کے تشدد سے ملزمان کی ہلاکت ناقابل معافی جرم ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے ایسےواقعات کسی صورت قابل برداشت نہیں،ذمہ داروں کے خلاف مقدمات درج کراکےقانون کےمطابق سزادلوائی جائے، راجہ بشارت کا مزید کہنا تھا کہ ایسے واقعات کا خاتمہ نہ کیا گیا تویہ معاشرے کا ناسوربنتے جائیں گے ،ایسے واقعات میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنانا ضروری ہے وزیراعظم نے آئی جی پنجاب … وزیرقانون کا پولیس تشدد کے باعث زیرحراست ملزمان کی ہلاکت کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں