وزیر تعلیم کی جا نب سے بڑ ا فیصلہ محدودامتحانات کا فیصلہ مسترد

0
31

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کانفرنس
کر تے ہوئےفیصلوں میں محدودامتحانات کا فیصلہ 50 لاکھ طلبا کی حق تلفی اور امتیازی سلوک ہے۔ایلیٹ کلاس طلبا کی طرز پر عام پاکستانی بچے کو بھی یکساں سلوک کا آئینی حق حاصل۔کیمبرج اوراولیول کی طرح تمام Subjects کا مکمل امتحان لیا جائے۔ملک بھر امتحانات کے بہترانعقاد کیلئے پرائیویٹ سکولز بطور امتحانی سینٹرز بنانے کی پیشکش کرتے ہیں۔

طلبا بارے بیان کہ‘آخری ایک دو ماہ پڑھائی ہوتی ہے’ نااہلی،ناکام پالیسیاں اورتعلیم سے نابلد ہونے کا ثبوت ہے۔
وزیراعظم، چیف جسٹس،آرمی چیف اور NCOC الیکشن سرگرمیاں اورغیر قانونی سیاسی اجتماعات رکوائیں۔پرائیویٹ و پبلک طلبا،اساتذہ واسٹاف کو بلا امتیاز ویکسین ترجیح بنیادوں پرکی جائے۔

Leave a reply