وزیراعظم کے احساس پروگرام کو دنیا بھر میں سراہا گیا یے،بلال غفار

0
25

‏پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار کا بیان وزیراعظم کو ورلڈ بینک کی جانب سے احساس پروگرام کو دنیا کے 4 بڑے سماجی منصوبوں میں شامل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،‏‎وزیراعظم کے احساس پروگرام کو دنیا بھر میں سراہا گیا یے، وزیر اعظم فنڈز کی کمی اور کووڈ 19 کی صورتحال میں بھی ثابت قدم رہے، بی آئی ایس پی کے حوالے سے بلاول بھٹو کا ٹوئٹ قابلِ مزمت ہے، ‏‎بلاول کی والدہ کے نام پر بینظیر انکم سپورٹ سے پی پی کے وزیروں اور مشیروں کی انکم میں اضافہ ہوا بلاول کو وزیراعظم کا شکر گزار ہونا چاہیئے، احساس ٹیم نے بی آئی ایس پی کو کرپشن سے پاک کیا اور احساس میں شامل کیا، ‏‎بلاول کی والدہ کے نام پر لوٹ مار ہوتی رہی اور بلاول لاعلم رہے، کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی حکومت کے منشور کا حصہ ہے، پروگرام سے کئی ضرورت مندوں کیلئے روزگار ،تعلیم، نشونما،کفالت اور کئی تکالیف کو دور کیا گیا..

Leave a reply