پاکستان کےبغیرہم کچھ بھی نہیں:پاکستان ایک بڑی فوجی قوت ہے :جسےسمجھنا بہت مشکل ہے:جوبائیڈن

0
23

واشنگٹن: افغانستان میں پاکستان کے بغیرہم کچھ بھی نہیں تھے:پاکستان ایک بڑی فوجی قوت ہے:جوبائیڈن مان ہی گئے ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔

ذرائع بلاغ کے مطابق صدر جوبائیڈن نے افغان قیام امن میں پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔

جوبائیڈن نے اس موقع پریہ بھی تسلیم کیا ہےکہ پاکستان ایک بہت بڑی فوجی قوت ہے جس کو سمجھنا بہت مشکل ہے ، پاکستان کے بغیرافغانستان میں امریکہ کسی صورت بھی نہیں رہ سکتا تھا

امریکی صدر نے کہا کہ مستقبل میں بھی پاکستان کا اہم کردار رہے گا، مسلمانوں پر پابندی کے خاتمے سمیت تمام وعدے پورے کیے ہیں اور آئندہ بھی کروں گا۔

جوبائیڈن نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر تمام اقوام عالم کو اکٹھا کرکے پیش رفت کی ہے۔ مسائل اور ان کے حل سمیت حکومتی کارکردگی سے آگاہی کو یقینی بناؤں گا

Leave a reply