نہ ہم جھکیں گے نہ مانیں گے یہ ظلم ہے ،نواز شریف

0
27

لندن:نہ ہم جھکیں گے نہ مانیں گے یہ ظلم ہے ،نواز شریف نے ٹویٹ کے بعد اوراحتجاج ریکارڈ کروا دیا ، اطلاعات کے مطابق نوازشریف نے شہبازشریف کی گرفتاری پرسخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اس کو نہیں مانتے

 

 

 

شہبازشریف کوگرفتارکرکےکوئی اس غلط فہمی میں نہ رہےکہ ایسےاوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے:نواز شریف نے شہبازشریف کی گرفتاری پرپھراداروں کودھمکیاں دینی شروع کردیں

ذرائع کے مطابق دھمکیوں کا یہ سلسلہ اس وقت شروع جب منی لانڈرنگ کے حوالے سے عدالت میں عبوری ضمانت پرسماعت کے بعد ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا گیا”’

 

 

ذرائع کے مطابق اس پر شہبازشریف کوگرفتارکرلیا

شہبازشریف کی گرفتاری ایک طرف مریم نوازعدالتوں اوردیگرادارروں کوسخت دھمکیاں دے رہی ہیں تودوسری طرف مریم کے ابو نوازشریف بھی بیٹی سے پیچھے نہیں رہے اورسخت ترین دھمکیاں دینے پراترآئے وہ کہتے ہیں‌ کہ !

آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے

نواز شریف مزید کہتےہیں‌کہ !
شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔

نوازشریف دھمکیاں دیتے ہوئے کہتے ہیں‌کہ !

کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔

Leave a reply