دودھ پلائی رسم ، کم پیسے دینے پرسسرالیوں نے دلہا کی خوب پٹائی کردی
لاہور:شادی بیاہ کی رسموں نے اس عمل کومشکل سے مشکل اورپچیدہ سے پچیدہ بنا دیا ہے جس کی وجہ سے شادی کے موقع پر بہت زیادہ مسائل پیدا ہوتے ہیں، دلہے کی طرف سے طرح طرح کے مطالبے ہوں یا دلہن والوںکیطرف سے شرائط معاملات بگڑجاتےہیں،ایسے ہی جیسے ایک دولہے کو اس کی دلہن اور رشتہ داروں کی موجودگی میں دودھ پلائی رسم پر کم پیسے دینے پرپٹائی کردی ذرائع کے مطابق ایک دولہا جس کے والد کا نام محمد بوٹا بتایا جاتا ہےکی برات دلنہیا کے گھر پہنچتی ہے تو حسب رواج دلہن کی سہیلیاں دلہے کو دودھ پلاتی … دودھ پلائی رسم ، کم پیسے دینے پرسسرالیوں نے دلہا کی خوب پٹائی کردی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں