ویلڈن وزیراعظم،لاک ڈاؤن کے دوران حکومتی اقدامات پر عالمی ادارے کی تعریف

0
19

ویلڈن وزیراعظم،لاک ڈاؤن کے دوران حکومتی اقدامات پر عالمی ادارے کی تعریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے کورونا لاک ڈاؤن سے نمٹنے کے اقدامات پر حکومت پاکستان کی تعریف کی ہے،پاکستان میں نچلے طبقے کیلئے حکومت پاکستان کی کاوشوں کی ورلڈ اکنامک فورم میں پذیرائی ہوئی ہے،

ورلڈ اکنامک فورم نےحکومت پاکستان کے اقدامات پر تعریفی ویڈیو جاری کردی،وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پر ورلڈ اکنامک فورم کی ویڈیو شیئرکردی

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر ویڈیو کے ساتھ پیغام میں کہا کہ ایک تیر کے ساتھ دو شکار، شجرکاری کےساتھ وسیلہ روزگار کا اہتمام نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کیلئے ہے،

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

کون سی دوائی کھانے والا کرونا سے زیادہ ہے محفوظ؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

لاک‌ ڈاؤن، بھارتی سپریم کورٹ نے وکیلوں کو ریلیف بارے درخواست پر دیا بڑا حکم

واضح رہے کہ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی امین اسلم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون سے متاثرہ پسماندہ علاقوں کےغریب اور دیہاڑی دار مزدوروں کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے،65 ہزار افراد کو روزانہ اُجرت کی بنیاد پر فوری روزگار فراہم کیا گیا ہے، یہ مزدور یومیہ 800 اجرت پر 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت شجرکاری میں حصہ لینگے۔

 

لاک ڈاؤن کے دوران کیا کام کریں؟ وزیراعظم نے دیا نوجوانوں کو اہم مشورہ

 

 

Leave a reply