اسلام نے ساڑھے چوہ سو سال پہلے ہمیں عورت کا احترام سکھا دیا تھا ویسٹ سے کوئی نئے وظیفے لا کر نہ سکھائے علی محمد خان

جس دن فیصلہ ہوگیا کہ پاکستان کو قرآن کے مطابق چلائیں گے اس دن میرا جسم میری مرضی نہیں بلکہ میرا جسم میرے رب کی مرضی ہو گی پارلیمانی وزیر مملکت علی محمد خان باغی ٹی وی :نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں خلیل الرحمن قمر نے ماروی سرمد کے میرا جسم میری مرضی نعرہ بولنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا اور غیر اخلاقی رویہ اپنایا تھا اس رویے پر جہاں لوگ مصنف کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں کافی زیادہ لوگ انہیں سپورٹ بھی کر رہے ہیں اور ماروی سرمد کو نعرے … اسلام نے ساڑھے چوہ سو سال پہلے ہمیں عورت کا احترام سکھا دیا تھا ویسٹ سے کوئی نئے وظیفے لا کر نہ سکھائے علی محمد خان پڑھنا جاری رکھیں