fbpx

وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ضمانت کروانے کے لئے عدالت میں پیش ہوئے

شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملے میں بینکنگ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔

عدالت پیشی کے موقع پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں میرے خلاف 3 مقدمات بنائے گئے ،مجھ پربے بنیاد الزامات عائد کیے جارہے ہیں جوبھی یہ سب کررہا ہے وقت آگیا ہے انہیں بےنقاب کیا جائے ،دوست ہوں دوست رہنے دیں، ملک کی 80 شوگر ملز میں سے انھیں صرف جہانگیر ترین نظر آیا،

یوسف رضا گیلانی سے جہانگیر ترین کے رابطے کی خبریں، جہانگیر ترین نے سب کو سرپرائیز دے دیا

سینیٹ انتخابات،ہو گیا وہی جس کا سب کو تھا انتظار، جہانگیر ترین کی دبنگ انٹری ،مگر کس کے لئے؟

علی سدپارہ کی موت، جہانگیر ترین نے کیا کن جذبات کا اظہار؟

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا

جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں پوچھتا ہوں آخر یہ انتقامی کارروائی کیوں ہورہی ہے، وجہ کیا ہے؟ ظلم بڑھتا جارہا ہے، میری وفاداری کا امتحان لیا جارہا ہے، ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں ،پی ٹی آئی سے راہیں جدا نہیں ہوئیں،10سال سے پارٹی کا حصہ ہوں ،اکاؤنٹ کیوں منجمد کیے، اس سے کیا فائدہ ، کون کررہا ہے؟ آپ اتنے کمزورہیں کہ عدالت میں نہیں میڈیا پربات کرتے ہیں،

بینکنگ کورٹ لاہور میں جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض، غلام محمد اور غلام بی بی بھی سمیت دس ایم پی ایز بھی پیشی کے دوران موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.