وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات

0
52

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرزکی تعیناتی میں3 ماہ کی توسیع کردی گئی

وزارت داخلہ نے رینجرزکی اسلام آبادمیں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،رینجرزپولیس کےساتھ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دے گی،اسلام آباد میں رینجرزکے 2500 اہلکار خدمات انجام دیں گے، رینجرز اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی معاملات میں معاونت کرے گی

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

رینجرز2014 سے اسلام آباد میں تعینات ہے ، رینجرز اسلام آباد پولیس کے ساتھ ملکر امن و امان کے قیام کے لئے معاونت کرتی ہے، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رینجرز فوری مدد کے لئے پہنچتی ہے

Leave a reply