پنجاب بیوروکریسی میں کیا تقرروتبادلے کیے گئے ؟

0
35

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے ہویے:
1۔ لیفٹیننٹ جنرل ر ظفر اقبال کو چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔
2۔ سجاد سلیم ہوتیانہ سے چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔
3۔ نمرہ خان کو اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیا۔
4۔ سید نوید عالم کو ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
5۔ عبدالطیف کو ڈائریکٹر پی ایچ اے ملتان تعینات کر دیا گیا۔
6۔ سابق ڈپٹی کمشنر جھنگ طاہر وٹو نے محکمہ سروسز میں جوائننگ دے دی۔

Leave a reply