قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر وٹس ایپ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی عمدہ مثال
لاہور:قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر وٹس ایپ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی عمدہ مثال،اطلاعات کے مطابق کل کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے پرردعمل بھی تاریخٰی آیا ، بڑے بڑے صحافیوں ، اوردیگراہم شخصیات کے الفاظ اوربیان میں ایسی ہم اہنگی دیکھنے میں آئی جس کی اس سے قبل مثال نہیں ملتی
معروف صحافی کامران خان نے جوٹویٹ کی اوراس میںالفاظ کا چناو کیا وہی الفاظ ڈاکٹرفروغ نسیم نے پیش کیئے ، الفاظ بھی وہی وزن بھی وہی اورحروف کی تعداد بھی ایک جنتی تھی
ایسے ہی معروف صحافی اینکرشاہ زیب خانزادہ نے جوٹویٹ کی اورالفاظ تحریرکیئے وہی الفاظ طلعت حسئین نے بھی پیش کئے ایسے ہی منصورعلی خان نے بھی وہی الفاظ استعمال کرکے اپنی ٹویٹ کے ذریعے سپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل دیا
ایسے ہی معروف صحافی اورتجزیہ نگارارشاد بھٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرسخت ردعمل دیا وہی ردعمل ڈاکٹرفروغ نسیم کا اوروہی الفاظ معروف اداکارہ وینا ملک کے تھی
یہ وجہ ہے کہ اب ہرطرف سے یہ باتیں سننے کومل رہی ہیں کہ
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر وٹس ایپ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی عمدہ مثال ہے جس کی مثال اس سے قبل نہیں ملتی