واٹس ایپ والے پکڑے گئے :آج پھروہ حرکت کردی کہ خود ہی شرم سے سرجھک گئے

0
25

لاہور:واٹس ایپ والے پکڑے گئے :آج پھروہ حرکت کردی کہ خود ہی شرم سے سرجھک گئے،اطلاعات کے مطابق دوسروں کوواٹس ایپ کا طعنے اورالزام دینے والے آج خود بے نقاب ہوکرپکڑے گئے ،

ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز ہمیشہ واٹس ایپ کا طعنہ دیتی رہی ہیں‌ لیکن آج احسن اقبال نے واٹس ایپ کریسی کے متعلق وہ کام کیا کہ شرم سے مریم نواز کا سربھی جھک گیا ،

اس حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پی پی کے خلاف جواندازنفرت ن لیگ کی طرف سے اختیارکیا گیا اس کا اظہاراحسن اقبال نے کیا، گروپ ایڈمن احسن اقبال نے چاروں افراد کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکالا،

اے این پی کے میاں افتخار،یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان کو واٹس ایپ گروپ سےنکال دیا گیا،

پیپلزپارٹی اور اے این پی کے رہنماوَں کو پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا

دوسری طرف پی پی قیادت نے اس پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی حیثیت اورذہنیت ، اگرنوازشریف کو بچانے کے لیے تحریک کا ساتھ دیتے توہم ٹھیک تھے اور اگرملک کوبچانے کے لیے ہم نے جمہوری اقداراپنائیں‌ توہم مجرم قراردیئے گئے

Leave a reply