واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل، ہزاروں صارفین ناخوش.

0
46

سشل سائٹ واٹس ایپ نے اپنی نئی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کر دیا. جس کے تحت اب صارفین کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا.

واٹس ایپ کے اس فیصلے کے بعد ہزاروں صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے. صارفین کا کہنا ہے کہ اس سے ڈیٹا کی راذداری ختم ہو جائے گی.

اس فیصلے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں صارفین نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دئیے ہیں.

اس پالیسی کے تحت واٹس ایپ آپ کی بیٹری چارجنگ سے لے کر شیئر ہونیوالا ڈیٹا اور ٹرانزیکشنز بھی شیئر کرے گا. واٹس ایپ آپکو صرف اپنی پرائیویسی پر رضامندی کا آپشن دیتا ہے اگر آپکو اس پرائیویسی پالیسی سے کسی قسم کا اختلاف ہے تو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا.

Leave a reply