fbpx

یورپ اورمغرب سےدشمنی کادرس اوربائیکاٹ کامطالبہ کرنےوالوں کےاپنےبیٹےکہاں پڑھتےہیں:اہم خبرآگئی

لاہور:یورپ اورمغرب سےدشمنی کا درس اوربائیکاٹ کرنےکامطالبہ کرنےوالوں کےاپنےبیٹےکہاں پڑھتے ہیں:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت جماعت اسلامی کے نائب امیرلیاقت بلوچ کے صاحبزادے کی کینیڈا سے ایک بڑی تعلیمی ڈگری مکمل کرنے کی خبروں نے رنگ جمایا ہوا ہے

اس حوالے سے لیاقت بلوچ بھی کہتے ہیں کہ الحمد اللہ میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو آف یونیورسٹی سے PhD تھیسز کے ڈیفنس کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پینل نے کامیابی پر مبارکباد دی اور Oral Exam میں کارکردگی کو Excellent قرار دیا۔یہ اس کے مسلسل محنت میڑک دی پنجاب سکول،جی سی لاہور گریجویشن،ایم ایس سی اکنامکس میں کارکردگی دکھائی

دوسری طرف سوشل میڈیا پرعوام نے ایک سوال پوچھا ہے کہ جناب آپ ہمیں‌ مغرب اوریورپ سے دشمنی کا درس دیتے ہیں اورساتھ ساتھ بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن آپ کا حال یہ ہے کہ آپ کے بچے پلتے ہیں تویورپ میں ، بڑھتے ہیں تو مغرب میں پھلتے پھولتے ہیں تو لندن اورفرانس میں اوراگرپڑھتے ہیں تو وہ کینیڈا اورامریکہ میں پھرہمیں‌ کیوں لڑاتے ہو

 

اس حوالے سے حنا نامی صارف لکھتی ہیں کہ !

بہت بہت مبارک ہو
یہاں باپ ایک بیٹے کی خوشی شئیر کررہا اور حاسدین کی لائن لگ گئ جس ٹیکنالوجی کا ماتم کر ریے سارے وہ مسلمانوں کی ہی ایجاد تھی اچھا ہے علماء کے بچوں کو دنیاوی تعلیم بھی آنی چاہیے تاکہ ہم فتووں سے نکل سے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریں

 

ایک صارف نے لکھا ہے کہ تیری زندگی شرمندگی دوسروں کے بچوں کو افغانستان میں مروانے کیلئے تیار کرتے ہو اپنے بچوں کو یورپ میں اعلیٰ تعلیم دلواتے ہو

 

عرفان خان نامی صارف کہتے ہیں کہ

 

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ویسے فلسطین شام کشمیر میں بہت ظلم ہورہا ہے تو مہربانی کرکے غریبوں کے بچے اب چھوڑو اور قاضی سیراج فضل الرحمان اب آپ لوگو نے بھی تو جنت جانا ہے ۔۔تو قربان کرو اپنے جگر گوشوں کو اب تو تعلیم بھی پوری ہوگی بلوچ ماما

 

 

الحمد اللہ میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو آف یونیورسٹی سے PhD تھیسز کے ڈیفنس کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پینل نے کامیابی پر مبارکباد دی اور Oral Exam میں کارکردگی کو Excellent قرار دیا۔یہ اس کے مسلسل محنت میڑک دی پنجاب سکول،جی سی لاہور گریجویشن،ایم ایس سی اکنامکس 

Image

بلوچ صاحب مبارک ہو، آپکے فرزند کی پی ایچ ڈی تھیسز کا موضوع کیا تھا؟

Hina

Bird

@chotichirya
Replying to

بہت بہت مبارک ہو

Smiling face with halo

یہاں باپ ایک بیٹے کی خوشی شئیر کررہا اور حاسدین کی لائن لگ گئ جس ٹیکنالوجی کا ماتم کر ریے سارے وہ مسلمانوں کی ہی ایجاد تھی اچھا ہے علماء کے بچوں کو دنیاوی تعلیم بھی آنی چاہیے تاکہ ہم فتووں سے نکل سے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کریں

Smiling face with halo

Mazloom Mahsood
@mahsood_mazloom
Replying to

تیری زندگی شرمندگی دوسروں کے بچوں کو افغانستان میں مروانے کیلئے تیار کرتے ہو اپنے بچوں کو یورپ میں اعلیٰ تعلیم دلواتے ہو

جہانزیب
@SocialA97640166

9h

Replying to

جماعت اسلامی نے میرے تایا کے بیٹے کو کشمیر جہاد پر بھیجا آج سے کوئی 20 سال پہلے۔ میری تائی اس شہید کزن کا مرنے تک انتظار کرتی رہی۔ تایا نے گاوں سے پڑھنے بھیجا تھا بچارے کو۔۔۔ جنہوں نے بھیجا انہوں نے اپنے بچے باہر ممالک سے PHD کروائیں

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.