میکسیکو سرحد بند،مہاجرین کا داخلہ روک دو ،وائٹ ہاوس کا حکم
واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ اکڑ گئے ،میکسیکو سے مہاجرین کے داخلے پر پابندی لگانے کا حکم صادر کردیا گیا .اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میںکہا گیا ہےکہ اب کوئی شخص بھی میکسیکو کی سرحد پار کرکے ہمارے ملک میںداخل نہ ہوسکتا ایسا کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے خیال رہے کہ اس سے پہلے کئی بار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک میکسیکو کی سرحد سے غیرقانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس موقع پر مزید کہا تھا کہ کہ … میکسیکو سرحد بند،مہاجرین کا داخلہ روک دو ،وائٹ ہاوس کا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں