فیصل آباد:چینی کا بھرا ٹرک کس نے چھینااورپولیس کیسے ٹریلرتک پہنچی:اہم خبرآگئی

0
34

فیصل آباد:چینی کا بھرا ٹرک کس نے چھینااورپولیس کیسے ٹریلرتک پہنچی:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق فیصل آباد میں پولیس نے چینی کی بوریوں سے لدا چھینا گیا ٹرک پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ایک ٹریلر کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے روکا تو اس کا ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ چینی سے لدا ٹریلر شاہ کوٹ کے علاقے سے چِھینا گیا تھا ۔پولیس نے ٹریلر قبضے میں لے لیا ہے، ٹریلر پر چینی کی 1400 بوریاں لدی ہوئی تھیں۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ اس سازش کے پیچھے ایک سیاسی جماعت ہے جوبحران پیدا کرکے بیڈ گورننس کا تاثردینا چاہتی تھی

Leave a reply