عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے حکومت پاکستان کے نام تعریفی مراسلہ لکھا ہے ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی ہے،ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کورونا کے خلاف بھرپور تعاون جاری رہے گا،موثر و محفوظ کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے کوششیں جاری ہیں،2021 کےآغاز تک بعض کورونا ویکسین محدود پیمانے پر دستیاب ہونگی، آغاز میں عالمی سطح پر ویکسین کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانا ہو گی، آغاز میں کورونا ویکسین کے درست اہداف کی بروقت نشاندہی ضروری ہے، ڈبلیو ایچ او نے پاکستان … عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں