ہمیشہ سازش سےبرسراقتدارآنےوالی جماعت کیوں اصلاحات کی بات کرے گی؟فواد چوہدری

0
24

اسلام آباد:ہمیشہ سازش سےبرسراقتدارآنےوالی جماعت کیوں اصلاحات کی بات کرے گی؟اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے۔

ذرائع کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا انتخابی اصلاحات پر مذاکرات سے فرار انتہائی افسوس ناک ہے ،

 

فواد چوہدری نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سازش سے برسراقتدار آنے ولی جماعت کیوں اصلاحات کی بات کرے گی؟ یہ کہنا کہ اصلاحات کا عمل پارلیمان کی بجائے الیکشن کمیشن نے کرنا ہے ،

فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ن لیگ کا یہ نظریہ ظاہر کرتا ہے کہ انھیں نظام کی سمجھ ہے نہ ہی اصلاحات سے کوئی دلچسپی

Leave a reply