وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملہ پر اجلاس طلب

0
29

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملہ پر اجلاس طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏وفاقی حکومت نے 18وفاقی محکموں کی تنخواہوں میں25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وزارت خزانہ کے مطابق ‏ایوان صدر،وزیراعظم سیکرٹریٹ کےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا،‏سینیٹ،قومی اسمبلی کےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا ،‏ایف بی آر،شعبہ صحت ،نیب، اعلیٰ عدلیہ کےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا‏موٹروے،اسلام آباد پولیس ،اےایس ایف کےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا،

ترجمان وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ایسے ملازمین جن کو پہلے ہی 100 فیصد اہڈہاک ریلیف مل رہا ان کو موجودہ اضافہ نہیں ملے گا جبکہ موجودہ اضافہ ان ملازمین کے لیے ہوگا جن کو بنیادی تنخواہ کے برابر اضافی تنخواہ یا پرفارمنس الاؤنس نہیں مل رہا۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملہ پر اجلاس طلب کر لیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس آج دوپہر کو ہو گا جس میں وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ وزیراعظم کو ملازمین کی تنخواہوں کے ممکنہ اضافے پر بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں ملازمین سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں آئندہ مالی سال میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر فیصلے متوقع ہیں۔ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ کابینہ ایجنڈے میں بھی شامل ہے۔

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

واضح رہے کہ سرکاری ملازمین نے اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ لے کر احتجاج کیا تھا، وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج رنگ لے آيا، حکومت نے گریڈ ایک سے 19 کے ملازمین کیلئے 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کردیا، گریڈ ايک سے 16 تک کی پوسٹوں کو یکم مارچ سے اپ گریڈ کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر قائم خصوصی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے نمائندوں کے درمیان کامياب مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ 2021ء سے گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین کو 2017ء کی بنیادی تنخواہ پر 25 فیصد ایڈہاک الاؤنس ملے گا۔

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ شیخ رشید کی فرنٹیئر کانسٹبلری ہیڈ کوارٹر پشاور آمد،بڑا اعلان کر دیا

خبردار،شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو کیا دھمکی دے دی؟

بلاول جشن اور مولانا شام غریباں منا رہے تھے، مریم کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز کا دورہ، دیں اہم ہدایات

والیم ٹین کس نے پڑھ رکھا ہے؟ شیخ رشید کا انکشاف،ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی

جو مرضی کر لیں یہ نہیں ہو سکتا، شیخ رشید نے مریم سمیت سب کو چیلنج کر دیا

سینیٹ الیکشن کب ،مولانا "اسرائیل” کے نام پرکیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

Leave a reply