وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش ہو گا آج، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے خبر آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب نے بھی وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب کا بجٹ آج پیش ہو گا پنجاب اسمبلی کے نئے مالی سال 2020-21 کے بجٹ اجلاس کا ایجنڈے جاری کر دیا گیا ہے پنجاب اسمبلی کا مالی سال 2020-21 بجٹ کے ساتھ سپلیمنٹری بجٹ بھی آج اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں دی پنجاب فنانس بل 2020 ء پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے دی پنجاب فنانس بل 2020 میں ٹیکسز کے متعلق … وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش ہو گا آج، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں