وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی کاروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی کاروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی ،افتخار احمد نامی اسلحہ اسمگلر گرفتار کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا

مخبر کی اطلاع ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے ایس ڈی پی او صدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او ترنول قیصر نیاز گیلانی معہ جوانوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ،پولیس ٹیم نے گاڑی نمبری AFT 842 کو 26 نمبر چونگی کے قریب مشکوک جانتے ہوئے روکا

کار ڈرائیور نے گاڑی کی رفتار بڑھا لی تاہم باہمی امداد سے پولیس ٹیم گاڑی کو روکنے میں کامیاب ہوگئے گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے پانچ پسٹل 9mm، پانچ پسٹل 30 بور 950 مختلف بور کی گولیاں برآمد کرلی

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار

ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اقرار کیا ہے کہ وہ پشاور سے جڑواں شہر میں اسلحہ اسمگلنگ کرنے کا کاروبار کرتا تھا

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی سراہتے ہوئے شاباش دی اور انعامات کا اعلان کیا

درندگی کی انتہا، سات بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی

Comments are closed.