وفاقی حکومت دو گھنٹے میں گر سکتی تھی، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

وفاقی حکومت دو گھنٹے میں گر سکتی تھی، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صرف ایک کو ہٹا کر دوسرا وزیراعظم لانے سے حالات میں بہتری نہیں آئے گی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت گرانے اور بچانے کا موسم چل رہا ہے،حکومت گرانے اوربچانے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں،جو ایک دوسرے کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے تھے وہ آج ملاقاتیں کررہے ہیں وزیراعظم عمران خان نالائق اور کرپٹ ہیں کپتان نے اس ملک کو تباہ و برباد کر دیا پاکستان کے تمام اختیارات و وسائل وزیراعلٰی کے پاس ہیں، ان اختیارات کو یونین کونسل تک منتقل نہیں کیا گیا تو پاکستان ایسے نہیں چلے گا، عوام سے کہتا ہوں کسی بھی پارٹی میں رھو لیکن اپنے حکمرانوں سے اختیارات اپنے یوسی چیئرمین اور کونسلر تک منتقل کروائیں وفاقی حکومت دو گھنٹے میں گر سکتی تھی عمران خان کی وفاقی حکومت زرداری چلا رہے ہیں ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سب ڈرامے بازی ہے مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد آجائے گی اس کےبعدکیا ہو گا؟ حکومت کےاتحادیوں کو سمجھ نہیں آرہی کدھر جائیں،کراچی … وفاقی حکومت دو گھنٹے میں گر سکتی تھی، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں