وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کریں گے اہم ترین فیصلے
وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کریں گے اہم ترین فیصلے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہو گا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غوروخوض کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں تمام وفاقی وزراء و مشیر شریک ہوں گے.
کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، ایجنڈے کے مطابق کابینہ اجلاس میں کابینہ اسٹیٹ بینک کی سالانہ پبلیکیشن جاری کرنے کی منظوری دے گی،نیشنل کالج فار آرٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈرافٹ بل کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے،کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،کابینہ نارویجن شہری محمد اویس کو ناروے کے حوالے کرنے کی منظوری دے گی،شہری سہیل احمد کو برطانیہ کےحوالےکرنے کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے،وفاقی کابینہ سمیڈا کے سی ای او کی تقرری کی منظوری بھی دے گی.
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران
حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی، نواز شریف کی وطن واپسی ،پرویز مشرف کی سزا کے عدالتی فیصلے اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالہ سے درخواستوں پر بھی مشاورت کی جائے گی