وفاقی کابینہ اجلاس ختم، ایجنڈے میں شامل نکات کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر بھی بات کی گئی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں رابطہ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، سعودی ولی عہد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی رہنماوَں سے ہونے والی گفتگو پر کابینہ ارکان کو بریفنگ دی ،وزیر خارجہ نےعالمی رہنماوَں سے ہونے والی گفتگو سے متعلق کابینہ کو … وفاقی کابینہ اجلاس ختم، ایجنڈے میں شامل نکات کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں