وفاقی کابینہ کا اجلاس، سابق حکمرانوں سے وصولی کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ سابق حکمرانوں سے ان کے کیمپ آفس اور طبی اخراجات جو انہوں نے سرکاری خزانے سے خرچ کئے وہ وصول کئے جائیں گے اراکین اسمبلی نے علاج پر کتنے خرچ کئے، وفاقی کابینہ اجلاس میں لیا جائے گا جائزہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں سرکاری عمارتوں کےمستقبل سےمتعلق ایجنڈہ موخرکردیا گیا، وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز پرپابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی … وفاقی کابینہ کا اجلاس، سابق حکمرانوں سے وصولی کرنیکا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں