وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی، کس کو کابینہ سے "نکالا” گیا؟

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی، کس کو کابینہ سے "نکالا” گیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام ،وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا ، کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام شامل نہیں کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہو گئی کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزرائے مملکت، 4 مشیر.13 معاون خصوصی شامل ہیں، واضح رہے کہ افتخار درانی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تھے، انکو کابینہ سے کیوں نکالا گیا ابھی تک وجوہات سامنے نہیں آ سکیں. واضح رہے کہ وزیراعظم … وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی، کس کو کابینہ سے "نکالا” گیا؟ پڑھنا جاری رکھیں