وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز،قوم سے دعا کی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی باخبر ذرائع کے مطابق ‏وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد علیل ہوگئے ،وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد راولپنڈی سے لاہور نہ آ سکے، شیخ رشید احمد ہر ہفتہ کو لاہور میں ریلوے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی ‌صدارت کرتے ہیں اور بعد ازاں پریس کانفرنس بھی کرتے ہیں آج طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے شیخ رشید لاہور نہیں آئے شیخ رشید احمد نے اپنی صحت کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوروناسے صحت یاب ہونے کے باوجود کمزوری ہے،ڈاکٹرز کے … وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت ناساز،قوم سے دعا کی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں