وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا عدالت نے وفاقی وزیر خسرو بختیارکی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی،وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کی نااہلی کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی درخواست گزار احسن عابد نے وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور انہیں ظاہر نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے درخواست دائر کی تھی۔ چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات … وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں