وفاقی کابینہ،جے یو آئی کی چار وزارتیں،کب ہو گا باقاعدہ اعلان؟

0
22

وفاقی کابینہ،جے یو آئی کی چار وزارتیں،کب ہو گا باقاعدہ اعلان؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تھوڑی دیر میں وفاقی کابینہ کا اعلان کروں گی

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے تقریبا ایک ہفتے بعد وفاقی کابینہ پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہو گیا ہے، ابتدائی طور پر 36 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی، حلف برداری کی تقریب رات آٹھ بجے ہو گی، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 36 رکنی وفاقی کابینہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 14 وزراء پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء جے یو آئی کے 4 وزراء جبکہ دیگر اتحادی جماعتوں کے 7 وفاقی وزراء ہونگے

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ جے یو آئی کو چار وزارتیں مل رہیں ہیں جن میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود 2)وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع 3)وفاقی وزیر مذہبی مولاناعبدالشکور 4)وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود ہوں گے، جبکہ ڈپٹی سپیکر بھی جے یو آئی سے ہی ہو گا

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور حواریوں کی چوری پکڑی گئی،فارن فنڈنگ میں عمران خان اور دیگر کو ضرور سزا ملے گی،پارٹی فنڈنگ کی مد میں 2کروڑ روپے سے زائد رقم ذاتی اکاونٹس میں منتقل ہوئیں،توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کا جواب کون دے گا؟ چوری پکڑی جائے تو گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں،فارن فنڈنگ میں70لاکھ ڈالر ڈکلیئر نہیں کیا گیا،ملک کے خلاف چلانے والا ٹاپ ٹرینڈ روبوٹیک ہے۔

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

اسپیکر قومی اسمبلی کی خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری

پریشان کن معاشی اعشاریوں پر وزیرِ اعظم نے کیا تشویش کا اظہار

امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان

جمعیت علما اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات

Leave a reply