قبائلی اضلاع میں الیکشن، فوج کی گاڑیوں کا گشت، ووٹرز کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

قبائلی اضلاع میں الیکشن کے حوالہ پولنگ کا سلسلہ جاری ہے، پاراچنار کے پی کے 109کے مختلف پولنگ اسٹیشنزمیں پولنگ کا عمل جاری ہے فاٹا میں الیکشن پاکستانی قوم کی عظیم کامیابی ہے، فواد چودھری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارا چنار میں تمام کاروباری مراکزبند ہیں،پولنگ اسٹیشنوں پرووٹروں کی تعداد انتہائی کم ہے، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے مطابق 266پولنگ اسٹیشنز میں700کیمرےنصب کئے گئے ہیں،پاک فوج کے افسران نے سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئےمختلف پولنگ اسٹیشنزکا دورہ کیا ہے. پاک فوج کے دستے قبائلی اضلاع میں امن و امان کے قیام کے لئے الرٹ ہیں، مختلف علاقوں میں … قبائلی اضلاع میں الیکشن، فوج کی گاڑیوں کا گشت، ووٹرز کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے پڑھنا جاری رکھیں