وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

0
116

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ہر سال 200 ارب جلا کر دھواں کر دیتے ہیں، کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہ پاگل کون ہیں، یہ پاگل ہمارے ملک میں‌ ہی ہیں، جو ہر سال خوشی خوشی میں کم از کم 200 ارب روپے جلا دیتے ہیں، حیرانی کی بات یہ کہ اس میں صرف امیر ہی نہیں بلکہ غریب سب سے آگے ہوتے ہیں،یہ بالکل ایسے ہے کہ اگرچہ امیر 200 جلاتا ہو گا، متوسط طقبہ 100 سے 150 اور غریب روزانہ چالیس سے پچاس روپے جلاتا ہو گا

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کئی لوگ تو دن میں‌ تین تین چار چار باربھی رقم جلانے سے باز نہیں آتے، میں کن پیسوں‌ کی بات کر رہا ہوں، امید ہے سمجھ گئے ہوں گے، میں سگریٹ کی بات کر رہا ہوں، سگریٹ کی وجہ سے پاکستان میں سالانہ کم از کم دو سو ارب روپیہ اڑایا جا رہا ہے،پاکستانی سالانہ 80 ارب روپے کے سگریٹ پی جاتے ہیں،اور عوام کو دھواں بیچ کر پاکستان میں سگریٹ کے دو بڑے کارخانے سالانہ کم از کم 17 ارب کا منافع کماتے ہیں، اس سے لوگ اربوں کا منافع کماتے ہیں،

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے سالانہ 70 لاکھ اموات ہوتی ہیں اور پاکستان میں یہ تعداد ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ ہے ،عالمی ادارہ صحت میں 2020 میں تمباکو نوشی کو معذوری کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا،پاکستان میں تمباکو استعمال کرنے والوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریبا ہر دوسرا شخص تمباکو استعمال کرتا ہے،اور اس رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 21 کمپنیوں کے سگریٹ بنانے کے 38 کارخانے موجود ہیں،پاکستان میں تمباکو کا استعمال سگریٹ اور دیگر طریقوں سے بھی کیا جاتا ہے،

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں تمباکو اور سگریٹ بنانے والی کمپنیاں بڑی مافیاز کی شکل اختیار کر چکی ہیں، اور اپنے چھوٹے چھوٹے اقدامات سے حکومتوں کی پالیسیاں ناکام کرتی رہتی ہیں ، عالمی ادارہ صحت اور پاکستانی قوانین دونوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے لیکن سگریٹ پر پابندی صرف قانونی دستاویزات میں ہی کہیں چھپ جاتی ہے۔ سگریٹ کی سمگلنگ اربوں‌روپے کا دھندہ ہے،یعنی گندہ ہے پر دھندہ ہے،پاکستان کے ہر کونے میں دکانوں اور کھوکھوں میں مختلف برانڈز کے سگریٹ دستیاب ہیں جس میں غیرملکی برانڈ بھی شامل ہیں اور کچھ برانڈ تو مقامی برانڈ سے بھی سستے ہیں ،

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی طریقے سے بننے والے سگریٹ اور سمگلنگ کی وجہ سے حکومت کو سالانہ 44 ارب کا نقصان ٹیکس کی مد میں اٹھانا پڑتا ہے. حکومت کی طرف سے آئے روز اخبارات میں اشتہارات آئے ہوتے ہیں سگریٹ کی غیر قانونییت کی وجہ سے جو نقصان ہوتا ہے اس رقم سے 2.5 ملین طلبا کو تعلیم دی جا سکتی ہے ،2 لاکھ 50 ہزار گھروں‌کو بجلی فراہم کی جا سکتی ہے لیکن سمگلنگ روکنے کے لئے پاکستان میں 13 ادارے کام کر رہے ہیں اور زیادہ تر بے بس ہیں، 25 سے زائد قوانین بھی غیر فعال ہو چکے ہیں، اربوں کا دھندہ کوئی اکیلا شخص نہیں کر سکتا، اگرچہ سگریٹ پینے والوں کی حوصلہ شکنی کے لئے سگریٹ کے پیکٹ پر تصویریں بھی چھاپ دی گئیں اس سے پینے والوں کو فرق نہیں پڑا .

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ہر سال ورکشاپس، سیمینار سب ہو رہے ہیں،سگریٹ کی اشتہاری بازی بند کی گئی ، سگریٹ کے پیکٹ پر جبڑے کی تصویر چھاپی گئی اور وارننگ بھی لکھی کی گئی سگریٹ نوشی مضر صحت ہے ، عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کو قابل سزا قرار دیا گیا اور ہر سال اس پر ٹیکس ڈیوٹی بڑھا دی جاتی ہے لیکن تمباکو نوشی والے ٹس سے مس نہیں ہوتے،جانتے بوجھتے ہوئے ہر سال ستر لاکھ افراد دنیا میں سموگنگ کے ذریعے کینسر اور دل کی بیماریوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں،ان میں وہ 6 لاکھ بھی شامل ہیں جوا سموکرز نہیں لیکن ا سموکرز کے دھوئیں کے سبب بیماریاں گلے لگا کر بے موت مارے جاتے ہیں ان میں سگریٹ پینے والوں‌کے خاندان والے اور دوسرے آدمی بھی شامل ہو سکتے ہیں

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب صورتحال یہ ہے کہ مہنگے سگریٹ پینے والے جب کنگال ہو جاتے ہیں تو وہ سستے سگریٹ پینا شروع کر دیتے ہیں لیکن چھوڑتے نہیں ،انہیں اپنی اور گھر والوں کی صحت کا کوئی خیال نہیں ہوتا،اور جب انگریز برصغیر میں آئے تھے تو سگریٹ کا کاروبار چلا تھا، مختلف کمپنیوں نے مارکیٹ پر قبضہ کرنے کے لئے عوام کو مفت سگریٹ پیش کرنا شروع کی۔ اورجب عادی ہو گئے تو پیسے کمانے شروع کر دیئے یہی نہیں بلکہ سگریٹ کے فوائد بھی بتائے گئے کہ یہ پیٹ کی ہوا کو کم کرتی ہے، درد کو ٹھیک کرتی ہے،لیکن در حقیقت یہ انسان کی عمر کو کم کر دیتی ہے ، اب انسان اربوں روپے شوق شوق میں پھونک دیتے ہیں اور بدلے میں بیماریاں خرید لیتے ہیں،اور وقت سے پہلے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ وہ لوگ جو تمباکو نوشی کرتے ہیں اور جو نہیں کرتے پتہ ہونا چاہئے کہ سگریٹ نوشی سے داخل ہونے والے مہلک کیمیائی مادوں کی تعداد 7 ہزار ہے، ان میں سے ایک اتنا مضر صحت ہے کہ یہ خون کو جلا دیتا ہے، نیل پالش ریمور میں استعمال ہونے والا ایسیٹون ،صفائی کی مختلف محلول میں استعمال ہونے والا امونیا ،کیڑے مار ادویات میں استعمال ہونے والا کیمیکل آرسینیک ،مردہ اجسام کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا فارمل ڈی ہائٹ ،بیٹریوں میں استعمال ہونے والی انتہائی خطرناک دھات، کیڈمیم ،سائنائیڈ، ایک زہریلا تار جو مختلف کیمیکلز سے بنا ہوتا ہے اور اس کا 70 فیصد حصہ سگریٹ پینے والے کے پھیپھڑوں میں رہ جاتا ہے اور پھیپھڑوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے،کاربن مونو آکسائیڈ سانس لینے کے عمل کو مشکل بناتی ہے۔ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ سگریٹ نوش افراد کے خون کے نمونوں میں یہ مضر گیس وافر مقدار میں پائی گئی ہے۔ نکوٹین تمباکو کی تقریباً تمام اقسام مثلاً سگریٹ، پائپ اور سگار میں شامل ہوتی ہے جو براہِ راست دماغ کو متاثر کرتی ہے۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کے اندر اتنے مادے جاتے ہیں ان کا کیا حال ہو گا،اب دنیا کو عالمی وبا کا سامنا ہے یہ وقت زیادہ سگریٹ پینے کا نہیں بلکہ کم اور ختم کرنے کا وقت ہے،کیونکہ تمباکو کرنے والے کو انفیکشن ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، انفلوئیزا کا انفیکشن عام بندے کی نسبت 36 فیصد زیادہ ہوتا ہے،عالمی ادارہ صحت کے مطابق سگریٹ استعمال کرنے والے افراد میں مرض میں مبتلا ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں، سگریٹ آسانی سے دستیاب ہے، سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی چیز ہے، اسلئے فیصلہ آپ نے کرنا ہے،اربوں روپیہ استعمال کر کے دھویں میں اڑا دینے اور قبل از وقت موت آجاتی ہے بیماریوں کی وجہ سے

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اس میں حکومت کی نالائقی اور ایک مافیا کی مضبوطی کے بارے میں بتاتا ہوں،حکومت کی نالائقی یہ ہے کہ بچوں کو فروخت نہیں روک سکتے اور اس پر کوئی واضح طور پر پالیسی نہیں بنا سکے، بچوں کو جو 18 سال سے کم عمر ہیں انکو جو تمباکو فروخت کرتے ہیں انکو کتنی سزا ہونی چاہئے ابھی تک واضح نہیں ہو سکا، 6 سال پہلے لندن میں تھا تو میں نے بیٹی کو کہا کہ دکان سے لیٹر آؤ، دکان والی باہر آئی اور اس نے کہا کہ ہم بچوں کو لیٹر یا سگریٹ نہیں بیچتے وہاں پر سخت ہیں، پاکستان میں شیشہ پینے کا رجحان بھی ہے، شیشہ پینے سے لوگ سگریٹ پینا کم ہو گئے تھے، مافیا نے شیشہ پر پابندی لگوا دی حالانکہ حقہ ہماری ٹریڈیشنل چیز ہے، مافیا کو دیکھیں اور حکومت کی نالائقی دیکھیں ، اب آپ کا فیصلہ کیا ہو گا

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

 

Leave a reply