ملک میں ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی
ٹوکیو: ملک کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کی ان کمپنیوں نے یہ فیصلہ اچھا تاثر پیش کرنے کی وجہ سے کیا، پابندی عائد ہونے کے بعد جاپان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنیوں نے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے خلاف خواتین سراپا احتجاج ہیں، نئے قواعد کے مطابق ملازمت … ملک میں ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں