ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ: آصف کی عمدہ کارکردگی جاری، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انقرہ : ترکی میں ہونے والے ورلڈ سنوکر چیمپین شپ میں پاکستان کے ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے دو سنچری بریکس کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کے جیمز مفسڈ کو 1-5 سے مات دے دی۔ چین نے بچوں پر پابندی لگادی ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے آصف علی نے جمعرات کو ناک آؤٹ مرحلے کے دو میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ پاکستان نمبر … ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ: آصف کی عمدہ کارکردگی جاری، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں