(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور 1975 کے ورلڈ کپ کے فائنل کے مین آف دی میچ کلائیو لائڈ نے آئی سی سی کی ویبسائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں آل راؤنڈر نہایت اہم کردار ادا کرسکیں گے.
کلائیو لائڈ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی فلیٹ پچز باؤلرز کے لیے مشکل جبکہ بیٹنگ کے لیے موزوں ہیں لہذا اس صورتحال میں آل راؤنڈرز فیصلہ کن کردار ادا کرسکیں گے.
کلائیو لائڈ کا مزید کہنا تھا کہ اس ورلڈ کپ میں ہر ٹیم کے پاس بہترین آل راؤنڈرز موجود ہیں جس کی وجہ سے مجھے یقین ہے کہ یہ ورلڈ کپ آل راؤنڈرز کا ہوگا.
ورلڈ کپ میں اہم کردار کون ادا کرے گا کلائیو لائڈ نے پیش گوئی کردی

Latest from کھیل

کوئٹہ نے اسلام آباد کو دھول چٹا کر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں جگہ بنا لی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائر

پاک بنگلادیش سیریز: نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز ، 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سیریز میں سلمان علی آغا کپتان

پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے اپنی ویب

پی ایس ایل 10: اسلام آباد نے کراچی کو ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے 30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے کر