‏سندھ ہائی کورٹ :نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

کراچی :‏سندھ ہائی کورٹ :نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت،اطلاعات کےمطابق عدالت نے سماعت 4 فروری تک ملتوی کر کے ڈرامے میں استعمال کیے گئے الفاظ پر پیمرا، سینسر بورڈ، نجی چینل، ڈرامہ رائٹر، ڈائرٹیکر سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ اس ڈرامے میں خواتین کو منفی طور پر دکھایا گیا، درخواست گزار نے کہا ہےکہ اساتذہ اور طالب علموں پر منفی اثر ہو رہا ہے ،جواب میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پیمرہ کے اس میں کوئی کردار نہیں، وکیل … ‏سندھ ہائی کورٹ :نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت پڑھنا جاری رکھیں