نجی اخبارنے کراچی کی میمن مسجد اورکمیاڑی بندرگاہ کا غلط نقشہ اورمنظرپیش کردیا

کراچی :نجی اخبارنے کراچی کی میمن مسجد اورکمیاڑی بندرگاہ کا غلط نقشہ اورمنظرپیش کردیا ،اطلاعات کےمطابق پاکستان کے ایک مشہوراخبار نے کراچی کی میمن مسجد کے حوالے سے جوتصویرشیئرکی ہے وہ ایک بہت واضح غلطی ہے
https://web.facebook.com/369385969803107/posts/3595853463822992/?_rdc=1&_rdr
دوسری طرف سوشل میڈیا پر صارفین ڈان اخبارکی اس قدر لاعلمی پرشدید تنقید کرتے ہوئے مختلف ریمارکس دے رہے ہیں بعض نے تویہاں تک کہہ دیا تھا کہ اگراخبارکویہ ہی نہیںپتہ کہ میمن مسجد اورکمیاڑی بندرگارکیا ہے تو اسے اب بس کردینا چاہیے
ہادرہے کہ ڈان اخبارنے اپنے ایک اشاعت میں کراچی کی میمن مسجد اورکمیاڑی کی بندرگاہ کا غلط نقشہ پیش کردیا ہے جس کے بعد سخت تنقید جاری ہے