وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟

وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی عدالت پیشی ہوئی اس موقع پر تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی جہانگیر خان ترین کے ہمراہ تھے،20 سے زائد ارکان صوبائی اور3 قومی اسمبلی جہانگیر ترین اور علی ترین کے ہمراہ تھے ،ہم خیال گروپ کے افتحار گوندل،قاسم لنگا، امین چودھری، سعید نوانی اور آصف مجید غیر حاضرتھے،دو اراکین قومی اسمبلی بھی جہانگیر ترین اور علی ترین کی عدالت پیشی کے موقع پر غیر حاضر تھے، غلام محمد لالی اور غلام بی بی بھروانہ جہانگیر ترین اورعلی ترین کی پیشی کےموقع پر موجود نہیں تھے عدالت پیشی سے قبل جہانگیر ترین کے گھر پر ہم خیال گروپ کی اہم بیٹھک ہوئی شرکا نے جہانگیر ترین سے اظہار یکجہتی کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی 2صوبائی وزرا نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت پہنچے،4مشیر عبدالحئی دستی ، امیر محمد خان، رفاقت گیلانی اور فیصل حیات جبوانہ بھی پہنچے،تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی عدالت پیشی کے موقع پر ارکان صوبائی اسمبلی خرم لغاری ، اسلم بھروانہ ، نذیر چوہان ، آصف مجید بھی موجود تھے،ارکان صوبائی اسمبلی عمر آفتاب … وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟ پڑھنا جاری رکھیں