پشاور دھماکہ، وزیراعظم کا سخت رد عمل سامنے آ گیا،بڑا اعلان

پشاور دھماکہ، وزیراعظم کا سخت رد عمل سامنے آ گیا،بڑ اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور میں مدرسے پردہشت گرد حملے سے گہرا صدمہ ہوا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پشاور میں مدرسے پردہشت گرد حملے سے گہرا صدمہ ہوا،متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں،زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہوں Deeply saddened by terrorist attack on madrassah in Peshawar. My condolences go to the victims families & prayers for early recovery of the injured. I want … پشاور دھماکہ، وزیراعظم کا سخت رد عمل سامنے آ گیا،بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں