یزیدی سرکار اب سندھ کا پانی بند کر رہی ہے،شیری رحمان کا دعویٰ

یزیدی سرکار اب سندھ کا پانی بند کر رہی ہے،شیری رحمان کا دعویٰ پیپلز پارٹی نے تونسہ پنجند لنک کینال کھولنے کی مخالفت کر دی،اسرا سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ‏پی ٹی آئی حکومت نے تونسہ پنجند لنک کینال دوبارہ کھول دیا ہے،ارسا کے اجلاس میں تین صوبوں نے اس فیصلے کی مخالفت کی، سندھ کو پہلے ہی پانی کی قلت کا سامنا ہے، سندھ کو اپنے حصہ کے پانی سے محروم کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ہے،یزیدی سرکار اب سندھ کا پانی بند … یزیدی سرکار اب سندھ کا پانی بند کر رہی ہے،شیری رحمان کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں