یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین او ربھارت کے مابین لداخ میں سرحدی کشیدگی جاری ہے، چین نے بھارتی ایریا میں گھس کر بھارتی فوجی گرفتار کر لئے ہیں ایسے میں بھارتی فوج کا سوشل میڈیا پر بھر پور مذاق اڑایا جا رہا ہے ، ایک صارف میر محمد علی خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ چینی فوجی بھاگتا ہوا آتا ہے اور آگے کھڑےبھارتی فوج کو اس کی دبر پر لات مارتا ہے ، لات لگنے کی وجہ سے آگے کھڑا بھارتی فوجی سنبھل … یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں