یہ درخواست آپکی مرضی سے دائر ہوئی،دلائل مکمل ہونے کے بعد بات کریں،عدالت کا شہباز شریف کو حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی شہباز شریف نے دوران سماعت عدالت سے بات کرنے کی اجازت مانگی جس پر عدالت نے شہباز شریف کو بات کرنے کی اجازت دے دی،شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ : مجھ پر الزام ہے کہ بطور وزیراعلی اختیارات سے تجاوز کیا،مجھ پر دوسرا الزام ہے کہ بے نامی اثاثے میرے ہیں، آپکی اجازت ہو تو کچھ شواہد پیش کروں، جس پر عدالت نے کہا کہ یہ درخواست آپ کی مرضی سے دائر … یہ درخواست آپکی مرضی سے دائر ہوئی،دلائل مکمل ہونے کے بعد بات کریں،عدالت کا شہباز شریف کو حکم پڑھنا جاری رکھیں