یہ جی تھری کس کی ہے؟شرجیل میمن کا سوال

0
19

سندھ اسمبلی میں یکم مارچ کو ہونے والے اجلاس میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اپنے موبائل میں موجود ویڈیو دیکھاتے ہوئے سوال اٹھا دیا کہ بتائیں "یہ جی تھری کس کی ہے”؟۔ شرجیل میمن نے کہا کہ میں یہ سوال حلیم عادل شیخ سے کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ان کے پاس اس کا لائسنس ہے؟ ایک موقع پر شرجیل میمن نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے سب سے بڑی منڈی سندھ میں لگی.

Leave a reply