یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار

یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر لاہور پولیس کا آرگنائزڈ کرائم کےخلاف گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق لاہور پولیس نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران قمار بازی کے 35 اڈوں پر چھاپے مار کر 135 قمار باز گرفتار کر لئے۔اسی طرح 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپوں کے دوران 273 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 222 منشیات فروشوں کےخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی، ترجمان لاہور پولیس نے مزید بتایا کہ گدا … یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں