یہ کام کئے بغیرپاکستان میں دولت نہیں بڑھ سکتی،وزیراعظم کا بلین ٹری ہنی پروگرام سے خطاب

0
30

یہ کام کئے بغیرپاکستان میں دولت نہیں بڑھ سکتی،وزیراعظم کا بلین ٹری ہنی پروگرام سے خطاب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلین ٹری ہنی پروگرام سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سب سےبڑا چیلنج ماحول کا خیال رکھنا ہے، مختلف اقسام کے شہد کی پیداوار سے زرمبادلہ بڑھنے کے علاوہ لاکھوں نوکریاں بھی پیدا ہوں گی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انگریز کے بنائے جنگلات ہم نے ختم کر دیے،دریا آلودہ ہوچکے،سپریم کورٹ نے کہا سندھ میں زیر زمین پانی 70فیصد آلودہ ہے،پاکستان ماحولیات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پانچواں ملک ہوگا،لاہور میں آلودگی خطرے کی حد سےبڑھ جاتی ہے،بد قسمتی سے جنگلات کے رقبے میں تیزی سے کمی ہوئی،موجودہ حکومت ماحولیات پر خاص توجہ دے رہی ہے،

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پرملک کودرپیش ماحولیاتی صورتحال بہترکرنے کی ذمے داری ہے ،جو بھی حکمران آیا اس نے5سال کا ہی سوچا، سردیوں میں لاہورمیں آلودگی خطرے کی حد سے بڑھ جاتی ہے ، غیر ملکی این جی اوز نے ہمارے بلین ٹری سونامی پروگرام کی تصدیق کی،کے پی میں 1 ارب درخت کا منصوبہ بنایا توہمارامذاق اڑایا گیا ،سرسبزعلاقوں میں درخت کاٹ کرعمارتیں بنائی گئیں ،ٹمبرمافیا سے مقابلے میں فارسٹ گارڈزکی شہادتیں بھی ہوئیں،ماضی میں حکومتوں نے سیاسی فوائد کیلئے جنگلات کی زمین لیزپردی،برآمدات بڑھائے بغیرپاکستان میں دولت نہیں بڑھ سکتی،برآمدات بڑھانے کیلئے کوالٹی کنٹرول کی ضرورت ہے،کوہ سلیمان کاعلاقہ زیتون کی پیداوارکے لیے بہترین ہے ملک میں زیتون کی پیداواربڑھا رخوردنی تیل کی درآمد پراخراجات کم کرسکتے ہیں،

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

کہیں پر کوئی درخت نہیں لگا،سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

Leave a reply