یمن میں لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ، اہم رپورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ہوشربا اعدادو شمار سامنے آئے ہیںجن میں بتایا گیا ہے کہ کم ازکم 20 لاکھ یمن کے بچے سکولوں سے دور ہیں اسی طرح 27 لاکھ بچوں کی تعلیم کو سخت خطرات ہیں وہ سکول جانے سے کسی وقت بھی محروم ہو سکتےہیں . جو سکو ل چل رہے ہیں . وہاں بھی صورت حال خستہ ہے . اساتذہ کو دو سال سے تنخواہیں نہیں دی گئیں. اور سکول کی عمارتیںاکثر حوثی باغی اپنے شیلٹر کے لیے استعمال کر رہے ہیں. حوثی باغیوں نے 23 ہزار بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کر لیا، رپورٹ … یمن میں لاکھوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ، اہم رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں